
پولینڈ کے ایک نوجوان نے شادی کی پیشکش کےلیے محبوبہ کو ساتھ بٹھا کر ہیلی کاپٹر سے فضا میں “MARRY ME” اسکیچ کیا۔
پولینڈ میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے کرایہ کے ہیلی کاپٹر سے اڑان بھر کر فضا میں میری می (MARRY ME) کے الفاظ اور دل کا نشان اسکیچ کیا اور بعد ازاں فلائٹ ریڈار نے ہیلی کاپٹر کی پرواز سے فضا میں لکھے گئے الفاظ اور دل کے نشان کی تصویر جاری کی۔
فلائٹ ریڈار کے مطابق یکم دسمبر کو پولینڈ کے نواحی علاقے میں الیگزینڈر نامی نوجوان نے ہیلی کاپٹر میں اپنی محبوبہ اور پائلٹ کے ساتھ اڑان بھری اور 15 منٹ کی مسافت پر فضائی حدود کی پابندی سے پاک علاقے میں جاکر700 فٹ کی بلندی سے ایک گھنٹے تک پرواز کی۔
تفصیلات کے مطابق جب پرواز اختتام کو پہنچ رہی تھی اور ہیلی کاپٹر ائیرپورٹ کی طرف واپس جا رہا تھا تو پائلٹ نے الیگزینڈر کو پرجوش اشارہ کیا جس کے بعد الیگزینڈر نے اپنی محبوبہ اولیویا سے سے کہا کہ وہ فلائٹ ریڈار پر اپنی پرواز کو ٹریک کرے۔
خبر کے مطابق جیسے ہی اولیویا نے موبائل فون سے فلائٹ ریڈار پر ہیلی کاپٹر کو ٹریک کیا تو پرواز کا روٹ دیکھتے ہی وہ “ہاں” کہتے ہوئے چیخ اٹھی اور اس کے ساتھ ہی الیگزینڈر نے شادی کی پیشکش کی خاص انگوٹھی نکال کر اپنی محبوبہ کو پہنا دی۔
تفصیلات کے مطابق پرواز میں صرف دو لوگ پائلٹ اور الیگزینڈر ہی جانتے تھے کہ دراصل اس اڑان سے کیا خاص کیا جانا ہے۔


Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.
利用强大的谷歌蜘蛛池技术,大幅提升网站收录效率与页面抓取频率。谷歌蜘蛛池
kuwin sở hữu kho game đa dạng từ slot đến trò chơi bài đổi thưởng, mang đến cho bạn những giây phút giải trí tuyệt vời.
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
苹果签名,苹果超级签平台,ios超级签平台ios超级签苹果企业签,苹果超级签,稳定超级签名