
محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا، صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ گیارہویں اور بارویں جماعت کے امتحانات 15 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میٹرک کے نتائج پندرہ جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج پندرہ اگست تک جاری کردیے جائیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں اسکولوں کا تعلیمی سال دو ہزار پچیس اور چھبیس کا آغاز یکم اپریل سے کیا جائے گا جبکہ کالجز میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2025 سے شروع ہوگا۔
اجلاس میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے اکتیس جولائی تک رکھنےکافیصلہ کیا گیا، موسم سرما کی تعطیلات بائیس سے اکتیس دسمبرتک ہوں گی۔


iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.
利用强大的谷歌蜘蛛池技术,大幅提升网站收录效率与页面抓取频率。谷歌蜘蛛池