کوئٹہ(پ ر)کیسکو کے چیف انجینئر آپریشن شوکت جوگیزئی کی خصوصی ہدایت پر ایکسیئن نعیم بنگلزئی اورعامر سہیل ایس ڈی اوکے احکامات پر سمنگلی روڈ کا خراب ٹرانسفارمر ایل ایس ساجن شوکت، لائن مین منظورشاہ بخاری اور اسسٹنٹ لائن مین نوید احمد نے گزشتہ روزٹھیک کردیا ۔اس موقع پر اہل علاقہ نے اپنے بیان میں کیسکو کے ان افسران و عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کاوشوں سے دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا کیونکہ ٹرانسفارمر کی خرابی کی وجہ سے برقی آلات خراب اور مکین ذہنی پریشانی کا شکار تھے۔ واضح رہے کہ سمنگلی روڈ کاروباری مرکز جہاں سرکاری و نجی دفاتر موجود ہیں اور ٹرانسفارمر کی خرابی کی وجہ سے کاروباری و دفتری امور میں مشکلات کا سامنا تھا
سمنگلی روڈ کے ٹرانسفارمر کی چیف انجینئر آپریشن کیسکو کی ہدایت پر مرمت


Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.