سرفراز بگٹی کا حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حب کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ حب ماسٹر پلان کو کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے جام غلام قادر ہسپتال حب کو انڈس ہسپتال کے حوالے کرنے، حب ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن کے لیے 25، 25 کروڑ روپے کی فراہمی، نرسنگ کالج کے قیام اور ساکران کو تحصیل کا درجہ دینے کا بھی اعلان کیا۔ اس کے علاوہ، گڈانی سے حبکو تک سڑک کی تعمیر کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔
مزید خبریں اور اپ ڈیٹس کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

6 thoughts on “سرفراز بگٹی کا حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا اعلان

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *