سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمرکز سبی سے 22 کلومیٹر دور تھاسماء ٹی وی

سبی:
صبح سویرے سبی اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی زمین کے اندر 18 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز سبی سے 22 کلومیٹر دور واقع تھا، اور جھٹکے صبح 5:20 بجے محسوس کیے گئے۔ خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

3 thoughts on “سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمرکز سبی سے 22 کلومیٹر دور تھاسماء ٹی وی

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *