حج 2025 درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ درخواستیں ملک بھر کے مقررہ بینکوں میں 17 دسمبر 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ درخواستیں ’’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔

مزید برآں، حج کے دوسرے قسط کی ادائیگی 19 دسمبر سے 27 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں کی جا سکے گی۔ حج درخواست دہندگان کو “Pak Hajj” موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ تازہ ترین اطلاعات حاصل کی جا سکیں۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

8 thoughts on “حج 2025 درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

  2. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *