
OnRoadIndian کے نام سے ولاگنگ کرنے والے ولاگر نے اپنے اس خوش گوار تجربے کی ویڈیو شیئر کی جو نہ صرف پاکستان اور بھارت میں وائرل ہوگئی بلکہ ایران میں بھی لوگوں نے پاکستانی شہری کو خوب سراہا۔
بھارتی شہری ایران گھومنے پھرنے کےلیے روس کے دارالحکومت ماسکو سے تہران جا رہا تھا لیکن کمونیکیشن مسائل سے متعلق فکرمند تھا کہ ایران میں کیا معاملات پیش آئیں گے۔ اسی لیے وہ طیارے میں اپنے ساتھی مسافروں سے ایران کے بارے میں معلومات حاصل کررہا تھا مثلا کون سی فون سم، ایپ اور وی پی این استعمال کرنا بہتر رہے گا۔
ایسے میں تہران ہوائی اڈے پر اس کی ملاقات ایران میں مقیم ایک پاکستانی طالب علم حسین سے ہوئی جس نے بھارتی ولاگر کی بہت مدد کی۔
تاہم وہ موبائل میں VPN انسٹال نہیں کرسکا کیونکہ اس کے پاس انٹرنیٹ اور سم بھی نہیں تھی، جس پر حسین اسے اپنے گھر لے گیا اور اس کی بھرپور مدد کی۔ حسین اپنے پاس سے ایک سم بھارتی ولاگر کو دیتا ہے تاکہ وہ اپنا سفر جاری رکھ سکے


My spouse and I stumbled over here different web address and thought I might as well check things out.
I like what I see so i am just following you. Look forward to looking over your web page again.
Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
I was excited to uncover this website. I want to to thank
you for ones time just for this wonderful read!! I definitely enjoyed every little bit of it
and I have you saved to fav to look at new things
on your website.