توشہ خانہ ریفرنس ایف آئی اے عدالت منتقل

احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کو ایف آئی اے اسپیشل کورٹ سینٹرل منتقل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی درخواست منظور کر لی، جبکہ ملزمان کی کیس کو نیب کے دائرہ اختیار میں رکھنے کی اپیل مسترد کر دی۔

ریفرنس میں الزام ہے کہ سیاسی شخصیات نے توشہ خانہ سے ملنے والی قیمتی گاڑیوں میں بے ضابطگیاں کیں۔ اب مزید کارروائی ایف آئی اے اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوگی۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں!

6 thoughts on “توشہ خانہ ریفرنس ایف آئی اے عدالت منتقل

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *