بلوچستان کے ضلع کچی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آپریشن کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جو سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، جن میں اسلحہ، گولہ بارود، اور دھماکہ خیز مواد شامل تھا۔ یہ آپریشن بلوچستان کے سیلاب قبری علاقے میں کیا گیا، جو دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں ایک اہم پیشرفت ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک


Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序