بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے  شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ 

رپورٹ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ میں، شاہ رخ اور سلمان 6 ماہ قبل اس پر بات کرچکے ہیں اور اب ہمیں بس ایک مناسب اور اچھے اسکرپٹ کا انتظار ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی اس حوالے سے متفق تھے کہ ہم تینوں ساتھ ملکر  فلم کریں اور مجھے امید ہے یہ جلد ہوگا۔ 

رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ خان نے کہا کہ ساتھ کام کرنے کا آئیڈیا میں نے ہی پیش کیا اور میں نےکہا کہ اگر ہم تینوں ساتھ فلم نا کر پائے تو یہ افسوسناک ہوگا

9 thoughts on “بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

  1. Attractive section of content. I just stumbled upon your site and
    in accession capital to assert that I acquire actually enjoyed account your blog posts.
    Anyway I’ll be subscribing to your augment and even I
    achievement you access consistently rapidly.

  2. Your style is really unique in comparison to other people I have read stuff from.
    Thank you for posting when you’ve got the opportunity, Guess I’ll just book mark
    this web site.

  3. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

  4. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *