
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔
اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل مگسی، بو لان، جعفر آباد، ژوب اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری نے 42 سال کا ریکارڈ توڑ دیا جس کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا


Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.