ایف سی بلوچستان نارتھ کا بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان نارتھ کا بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا جس میں ژوب کے علاقے مرغہ کبیزئی کے ٖغریب لوگوں کو مستفید کیا گیا اور فری آف کوسٹ ادوایات فراہم کی گئی۔

عوام ایف سی کے اس عمل سے بہت خوش ہوئی اور خواہش ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے کیمپس کا انعقاد کیا جائے تاکہ عام اور ضرورت

مند عوام کو صحت کی سہولیات مل سکیں۔

اس کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز اور نرسز نے حصہ لیا اور خوش اسلوبی سے خدمت خلق کے اس عمل کو پائے تکمیل تک پہنچایا۔

3 thoughts on “ایف سی بلوچستان نارتھ کا بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

  1. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *