اوورسیز پاکستانیوں نے جولائی سے نومبر 2024 کے دوران 14.76 ارب ڈالر کا ریکارڈ زرمبادلہ وطن بھیجا، جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ صرف نومبر میں 2.91 ارب ڈالر موصول ہوئے، جس میں سعودی عرب سے سب سے زیادہ 730 ملین ڈالر بھیجے گئے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو ملک کا فخر اور سفیر قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اضافہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے اور حکومتی اقتصادی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
ماہرین کے مطابق، یہ اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کرنے اور روپے کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔


采用高效谷歌站群策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌站群
Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
采用高效谷歌站群策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌站群