الیکشن میں دھاندلی، جے یو آئی کا پہیہ جام احتجاج کا اعلان

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام نے 8 جنوری کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ مولانا عبد الواسع نے کہا کہ گوادر سے چمن تک تمام قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی بی 45 کی ری پولنگ میں جمہوریت کے نام پر جمہوریت کا قتل کیا گیا اور دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم کیے گئے۔

مولانا واسع کے مطابق حکومت کے رویے کے باعث پرامن احتجاج اور سیاسی جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہو رہے ہیں۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

4 thoughts on “الیکشن میں دھاندلی، جے یو آئی کا پہیہ جام احتجاج کا اعلان

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

  2. Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *