
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 34 فیصد گرگئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3 اعشاریہ 57 فیصد پر آگئی جب کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء مہنگی، 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
مہنگی ہونے والی اشیاء
رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران لہسن فی کلو 12 روپے 39 پیسے مہنگا ہوا، ویجیٹبل گھی کا ڈھائی کلو ٹن 23 روپے 75 پیسے مہنگا ہوا
حالیہ ہفتے کے دوران آلو فی کلو 1 روپے 96 پیسے مہنگے ہوئے، پیاز فی کلو 1 روپے 65 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات، جلانے کی لکڑی اور کیلے بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔
سستنی ہونے والی اشیاء
حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 39 روپے 81 پیسے سستے ہوئے، چکن فی کلو 35 روپے 40 پیسے تک سستا ہوئی جب کہ جب کہ دال ماش فی کلو 7 روپے 95 پیسے سستی ہوئی۔
گندم کا آٹا، ایل جی کا گھریلو سیلنڈر، چاول اور انڈے بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔
علاوہ ازیں بریڈ، مٹن اور چائے کی پتی سمیت 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں


iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序
Đến với J88, bạn sẽ được trải nghiệm dịch vụ cá cược chuyên nghiệp cùng hàng ngàn sự kiện khuyến mãi độc quyền.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序