
امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فریقین کو ایک سمجھوتے پر راضی کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجو تاحال غزہ جنگ بندی مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے۔
چیک سیلوان نے مزید بتایا کہ خطے کے تمام فریقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ آج بھی جنگ بندی پر مذاکرات ہوئے ہیں۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ جنگ بندی مذاکرات جلد کامیاب ہوجائیں گے۔ ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
مشیر چیک سیلوان نے کہا کہ جنگ بندی کی صورت میں بھی فریقین کو حق حاصل ہے کہ ان کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو تو اپنا دفاع کریں۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کی رہائی یقینی بنانے پر ہی جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے


Оформите займ https://zaimy-61.ru онлайн без визита в офис — быстро, безопасно и официально. Деньги на карту за несколько минут, круглосуточная обработка заявок, честные условия и поддержка клиентов 24/7.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
专业构建与管理谷歌站群网络,助力品牌实现全域流量的强势增长。谷歌站群